ہفتہ، 17 اکتوبر، 2015

اسٹیو ڈٹکو اور اِن کی تخلیقات



سٹیفن جے ڈِٹکو جنہیں ”اسٹیو“ بھی کہا جاتا ہے، 2 نومبر 1927ء کو، پینسیلوانیا کے شہر جونز ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ ڈِٹکو کی تخلیقات میں ماروَل کامکس کا مقبول ترین کردار سپائیڈر مین اور کرامتی سوپر ہیرو ڈاکٹر سٹرینج شامل ہیں۔

جمعرات، 15 اکتوبر، 2015

جدید پاکستانی کامک ”ٹیم محافظ“

ہماری ریٹنگ

ہر دیش اپنے لئے مقامی ہیرو تلاش کرتا ہے یا تو ایسے لوگوں کو سراہتا ہے، خوا ایسے ہیرو اصلی ہوں یا افسانوی۔ پاکستان بھی اِن ممالک سے کُچھ مختلف نہیں۔ پاکستان میں کامکس کی طرف رجحان حال ہی میں مقبولیت کا حامل ہوا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے نُکڑ نُکڑ پر کامک نویس اور ناشرین نمودار ہو رہے ہوں۔ البتہ، وقت کے ساتھ ساتھ کامک بک انڈسٹری کی معیار پیداوار میں بھی کثرت سے بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

بدھ، 14 اکتوبر، 2015

کامکس میں پاکستانی سوپر ہیرو

پاکستان میں کامکس کی طرف رجحان کچھ عرصہ پہلے ہی شروع ہوا ہے۔ شاید اِس کی وجہ یہ تھی کہ سوشل میڈیا پر کامک نویسی کو ایک غیر معمولی اہمیت میسر ہونے لگی۔ لیکن کامکس میں پاکستانی کرداروں کی عدم موجودگی کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔

منگل، 13 اکتوبر، 2015

سوپر ہیرو: ایک جائزہ


آج کل کے مقبول افسانوں اور کہانیوں میں  سوپر ہیرو ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو غیر معمولی ذوق اور فطرت کا حامل ہو۔ ایسے اشخاص ملکوتی طاقتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں اور زیادہ تر نیک چلن اور شائستگی کے بھی حامل ہوتے ہیں۔ سوال تو یہ ہے کہ ایسے اشخاص جدید دور میں اتنے مقبول کیوں ہیں۔ یہاں ہم اِسی گُتھی کو سلجھانے کی کوشش کریں گے۔